Ajmal Raza Qadri صاحب نے اپنے ایک ایمان افروز بیان میں حضور اکرم (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) کا یہ فرمانِ مبارک بیان فرمایا:
" صدقہ دینے سے مال میں کمی نہیں ہوتی "
“Charity does not decrease wealth.” — Prophet Muhammad (PBUH)
یہ فرمان ہماری عقل سے بالاتر ہے، لیکن اللّٰہ کے نظام میں دینے سے مال کم نہیں ہوتا بلکہ بڑھتا ہے۔
Ajmal Raza Qadri said;
جب آپ کسی بھوکے کو کھانا کھلاتے ہیں
"Allah increase your Rizq."
جب آپ کسی یتیم یا محتاج کی مدد کرتے ہیں
"Allah protects and blesses your family."
جب آپ کسی کے دکھ میں اس کا ساتھ دیتے ہیں
"Allah removes difficulties from your life."
صدقہ صرف مال دینا نہیں ہوتا، بلکہ:
" Smiling at someone is Charity. Speaking kindly is Charity. Helping someone in need is Charity."
صدقہ دل کو نرم کرتا ہے، رزق میں برکت لاتا ہے اور اللّٰہ کی رضا کا ذریعہ بنتا ہے۔
Ajmal Raza Qadri صاحب کا یہ بیان ہمیں یاد دلاتا ہے کہ:
" The more you give, the more Allah gives you in return."
لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم روزانہ کچھ نہ کچھ اللّٰہ کی راہ میں دیں۔ چاہے وہ ایک روپیہ ہو یا ایک نیکی — اللّٰہ اُسے کئی گنا بڑھا کر واپس فرماتا ہے۔
🤲 !اللّٰہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Watch Full Video on YouTube:
Read More ........👇
No comments:
Post a Comment